تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 جنوری 2013
وقت اشاعت: 6:58

میکسیکو میں سات سو بیس میٹر لمبا کیک

اے آر وائی - میکسیکو سٹی میں عوام مزے اڑا رہے ہیں دوہزار تین سو ساٹھ فٹ لمبے مزیدار۔تھری گنک کیک کے۔۔ میکسیکو سٹی کے۔۔زوکالو اسکوائر۔۔میں بچے بڑے ہیں جمع ،کیونکہ ہو رہی ہے حکومت کی جانب سے۔تھری کنگ کیک۔کی دعوت عام وہ بھی بالکل مفت۔۔جی ہاں زوکالو اسکوائر میں آ ئیں اور دوہزار تین سو ساٹھ فٹ لمبے اوربیالیس سینٹی میٹر چوڑے مزیدار کیک کو کھا ئیں۔



ہر سال نو ہزار تین سو پچھتر وزنی کلو وزنی کیک کی دعوت عام ہو تی ہے حکومت کی جانب سے نہ صرف سال نو کی خوشی میں بلکہ تھری کنگ کیک میکسیکو کی برسوں پرانی روایت کا بھی حصہ ہے جو بادشاہ کی یاد میں عوام کو کیا جا تا ہے پیش۔۔لوگوں کا کہنا ہے کہ مزیدار کیک کھانے کے لئے پورے شہر کے عوام ایک جگہ جمع ہو جاتے ہیں ، ہوتا ہے پھر خوب ہلہ گلہ اور مضبوط ہوتا ہے ملکی اتحاد ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.