تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:13

سکھر:مکان کی چھت گرنے سے باپ اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

اے آر وائی - سکھر کے علاقے ایوب گیٹ کے قریب مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ اور تین سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ گھر کے خواتین اور مردوں سمیت چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔



زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مکان کی چھت اچانک گر گئی۔ جس کے نیچے پورا خاندان دب گیا۔ اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبئے افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.