تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جنوری 2013
وقت اشاعت: 9:13

افغانی دوشیزہ مریم کی ڈی این اے رپورٹ مثبت

اے آر وائی - کورٹ رپورٹ کے مطابق افغانستان سے فرار ہو کر پسند کی شادی کرنے والی مریم اور بچوں کی ڈی این اے رپورٹ مثبت آگئ ہے۔



ڈی این اے رپورٹ کے مطابق مریم عبد الر حمان کی بیوی اور ثنا اورحسنہ کی ماں ہے،پانچ ماہ قبل مریم اور ہیواد نے افغانستان سے فرار ہو کر پاکستان میں پسند کی شادی کی تھی ۔ڈی این اے کے مطابق مریم کا ہیواد سے نکاح کے اوپر نکاح ہے۔



پانچ ماہ قبل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان کے سامنے مریم اور ہیواد نے یہ دعوا کیا تھا کہ دونوں بچیاں مریم کی بھانجیاں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.