تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جنوری 2013
وقت اشاعت: 14:34

لاہور:7 ینگ ڈاکٹر کا ریمانڈ مکمل ،جیل بھیج دیا گیا

اے آر وائی - سینیر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 7ینگ ڈاکٹروں کو ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کردیا گیا۔ دوران تفتیش ڈاکٹروں سے دو ڈنڈے برآمد ہوئے۔ گوجرانوالہ ایم ایس سمیت سینیر ڈاکٹرز کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سات ینگ ڈاکٹروں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے فاضل جج سے مذید ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی۔



جس کو فاضل جج نے مسترد کرتے ہوتے سات ینگ ڈاکٹروں کو جوڈیشل کرکے جیل بھیجوانے کا حکم دے دیا جبکہ پولیس نے دوران تفتیش ڈاکٹروں سے دو ڈنڈے بھی برآمد کر لیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.