8 جنوری 2013
وقت اشاعت: 14:45
کراچی: گلستان جوہر میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
اے آر وائی - کراچی کےعلاقے گلستان جوہرمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس و رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ایک زخمی ملزم سمیت نو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گلستان جو ہر میں دو گروپو ں کے درمیان فا ئرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں جاری رہا۔