تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 جنوری 2013
وقت اشاعت: 9:45

پنجاب میں غیرحاضرٹرینی ڈاکٹرزکے اعزازیہ بند

اے آر وائی - پنجاب حکومت نےاسپتالوں میں غیر حاضر پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز کے اعزازیہ بندکردیے۔



پنجاب حکومت نے غیر حاضرٹرینی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُنکےاعزازیے بند کر دیے ہیں جبکہ او پی ڈی اور ان ڈور بند کرنے اور زبردستی حاضریاں لگانے والے ڈاکٹروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔



ینگ ڈاکٹرز کےسروس اسٹرکچر کے حوالے سے پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں ہڑتال کے متعلق مزید نکات شامل کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.