تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:15

جھنگ:ٹریفک حادثہ،رکشہ میں سوار پانچ افراد دب کر ہلاک

اے آر وائی - جھنگ میں بھکر روڈ پر مسافر بس اور کوئلے کے ٹرک میں تصادم کوئلے کا ٹرک موٹر سائیکل رکشہ پرالٹ گیا جس سے رکشہ میں سوار تما م پانچ افراد موقعہ پر ہلاک ہوگئے ۔



حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں چار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔تمام ہلاک شدگان کی میتیں ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچادی گئیں ہیں جبکہ ٹرک ڈرائیور موقعہ سے فرار۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.