تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 جنوری 2013
وقت اشاعت: 14:43

جامعہ کراچی کے پرنٹنگ پریس سے دوہزار سے زائد ڈگریاں چوری

اے آر وائی - چور جامعہ کراچی کے پرنٹنگ پریس سے دوہزار سے زائد ڈگریاں لے اڑے۔ پولیس کے مطابق جامعہ کراچی کے پرنٹنگ پریس میں چورچھت کی سیلنگ کاٹ کرداخل ہوئے اور چار پیکٹس میں موجود دو ہزار سے زائد بلینک ڈگریاں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔



جامعہ کراچی کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کی درخواست مبینہ ٹاوٴن تھانے میں جمع کرائی گئی جس کے بعد واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.