تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جنوری 2013
وقت اشاعت: 8:4

کوہستان ویڈیو اسکینڈل:تمام ملزمان گرفتار کر لیئے،ڈی آئی جی

اے آر وائی - ڈی آئی جی ہزارہ ڈاکٹر نعیم نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہستان وڈیو اسکینڈل کیس ملوث تمام سات ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔



کوہستان وڈیو اسکینڈل کیس کی پاداش میں تین جنوری کو تین بھائی قتل کردئیے گئے تھے ۔ڈی آئی جی ہزارہ کی ہدایت پر قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ، جس میں سات ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔



اس سے پہلے حسن ابدال سے قتل کا فتویٰ جاری کرنے والے مولوی سمیت چار ملزمان گرفتار کیا گیا تھا ۔ڈی آئی جی ہزارہ کے مطابق تین بھائیوں کے قتل میں ملوث تمام بارہ ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.