تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 جنوری 2013
وقت اشاعت: 11:55

کوئٹہ کا ہر گوشہ غم میں ڈوبا ہوا،شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

اے آر وائی - کوئٹہ شہر کا ہر گوشہ ہے غم میں ڈوبا ہوا ہے ہر طرف ہے ہو کا عالم دھماکوں کے خلاف شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔ بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ۔ ہو کا عالم دکھ سہتی غموں میں ڈوبی خاموشی۔



زندگی کی رونقوں کی جگہ بے کیف اداسی۔ نہ خریدار نہ بیوپار۔ پورے شہر میں شٹر ڈاون ہڑتال ۔۔۔۔۔ کر رہا جیسے کسی صحرا کا منظر بیان۔ سڑکوں پر نہ آدم ہے نہ آدم زاد۔ شہر کے ۔ گلی کوچے سب درو دیوار ۔اداسی سے جیسے ہو گیا ہے ان کو پیار۔ سب ہیں سراپا احتجاج ۔



دہشت گردی کے راج کے خلاف چھیاسی میتیں۔ حشر سے پہلے حشر بپا یہ کیسا شہر تمنا ہے جس کی سڑکوں پر لہو میں ڈوبا ہوا ہر سماں نظر آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.