تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 جنوری 2013
وقت اشاعت: 4:37

کراچی میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

اے آر وائی - پولیس کے مطابق علی الصبح لیمارکیٹ میں المصطفیٰ ہوٹل کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لعش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔



مقتول کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔رات گئے سہراب گوٹھ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سردار نامی شخص جاں بحق اور دو افرادزخمی ہوگیا۔ واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جارہا ہے۔ چنیسر گوٹھ میں بھی ایک شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.