تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 جنوری 2013
وقت اشاعت: 8:18

سکھر: اندرون سندھ میں خسرہ کے باعث مز ید 3 بچے جاں بحق

اے آر وائی - سکھر سمیت اندرون سند ھ میں خسرہ کی وبا پر قا بو نہ پا یا جا سکا۔ خسرہ کے باعث مز ید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔جاں ہو نے والے بچوں کی تعداد تین سوتینتالیس تک پہنچ گئی۔ سکھر سمیت اندرون سندھ میں خسرہ کی وبا پر قا بو نہ پا یا جاسکا جس کے باعث مز ید تین بچے جا ں بحق ہو گئے ہیں۔



جاں بحق ہو نے والے بچوں کی تعداد تین سو تینتا لیس ہو گئی ہے جن کا تعلق صالح پٹ سے ہے جبکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جا نب سے مو بائل اور فکس ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں اور انہوں نے تیس لا کھ بچوں کو ویکسینیٹ کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.