تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 جنوری 2013
وقت اشاعت: 10:32

کراچی:بم دھماکے سے چار افراد زخمی

اے آر وائی - کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔



پولیس کے مطابق خیبر چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ اس وقت کیا گیا جب وہاں سے وہاں سے ایک گاڑی گزر رہی تھی دھماکے سے چار افراد زخمی ہوئے او گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ پولیس کے مطابق بم دھماکا کا ٹارگٹ مذکورہ گاڑی تھی تاہم تفتیش کی جارہی ہے کار میں سوار شخص کی دشمنی چل رہی ہے اور وہ علاقے میں اچھی شہرت بھی نہیں رکھتا جس پر شعبہ ہوتا ہے کہ ٹارگٹ مذکورہ کار تھی۔



بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع سے شواہد اکھٹے کئے کراچی شہر میں موٹر سائیکل میں بم دھماکہ کرنے والے گروہ کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.