تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:43

پشاور:بڈھ بیر میں 4 قبائلی قتل

اے آر وائی - پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر گل باغ میں چار قبائلی قتل کردیئے گئے جس کے بعد علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔



بتایا جاتا ہے نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے افراد باڑہ سے ہجرت کرکےآئے تھے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کا تعلق خیبر ایجنسی کی تحصل باڑہ سے ہے۔



قتل ہونے والوں میں خان بہادر ،زرباب، جوادور آفریدی اورعامرآفرید ی شامل ہیں۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ بڈ بیر میں درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.