23 جنوری 2013
وقت اشاعت: 16:51
سیاسی ومذہبی جماعتوں کاالیکشن کمیشن کیخلاف تحریک کااعلان
اے آر وائی - اپوزیشن میں شامل سیاسی ومذہبی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک کا اعلان کرتے ہوئے چھبیس جنوری سےاٹھائیس جنوری تک تین روزہ احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔