24 جنوری 2013
وقت اشاعت: 1:14
مچھر کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن،6 افراد گرفتار
اے آر وائی - کراچی میں پولیس نے مچھر کالونی میں سرچ آپریشن کیاہے جس کے نتیجے میں چھ ملز مان سمیت اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برامد کی ہیں ۔
، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم بھتہ خوری اور متعدد وارداتوں میں ملوث چھہ ملزمان کوگرفتار کر کے ان کے قنضے سے اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکلیں بر آمد کرلی ہیں ۔