تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جنوری 2013
وقت اشاعت: 9:0

ایبٹ آباد:کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی ہلاک

اے آر وائی - ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔



نو احی علاقے آرام باغ میں اقبال اور اس کی اہلیہ کمرے میں گیس ہیٹر جلا کر سو گئے جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی اور دونوں کا دم گھٹ گیا، مقامی افراد کی اطلاع پرپولیس موقع پر پہنچی تو دونوں کمرے میں مردہ پائے گئے ، کینٹ پولیس نے لاشوں کو پو سٹ مارٹم کیلئے بے نظیر شہید اسپتال منتقل کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.