تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جنوری 2013
وقت اشاعت: 17:11

کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی جماعتوں کادھرنا

اے آر وائی - کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر جماعت اسلامی ، مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف سمیت تیرہ جماعتوں کے کارکنان نے دوسرے روز بھی دھرنا دیا۔



11دھرنے میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔کارکنان وقفے وقفے سے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کرتے رہے ۔اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا مطالبہ تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کی جائیں۔۔اور اس عمل میں فوج اور ایف سی کی موجودگی کو بھی یقینی بنایا جائے ۔



دھرنے کا یہ سلسلہ کل بھی جاری رہے گا۔ جس کے بعد آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.