تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جنوری 2013
وقت اشاعت: 17:20

کراچی:فائرنگ کےواقعات میں 6افرادجاں بحق،6زخمی

اے آر وائی - کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جان کی بازی ہارگئے،گولیاں لگنےسےچھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ لیاری کے علاقےموسیٰ لین سے ایک شخص کی لاش ملی، لیاری ہی میں میراں ناکہ پل کے قریب ایک شخص گولیوں کا نشانہ بنا ۔ نامعلوم افرادنے کورنگی بلال کالونی میں کامران نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔



سرجانی میں عبداللہ موڑ کے قریب گھات لگائے مسلح افراد نے پچیس سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ گلزار ہجری سکندر گوٹھ میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔مختلف واقعات میں گولیاں لگنے سے چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.