تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 جنوری 2013
وقت اشاعت: 18:11

لاہور سلنڈر دھماکا،مزید 3افراد جاں بحق

اے آر وائی - لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والے مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

چند روز قبل ڈیفنس کے ایچ بلاک میں ایک ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا۔ جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ ایک زخمی دھماکے کے چند گھنٹوں بعد چل بسا تھا۔



آج مزید تین زخمی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ ہلاک افراد سرفراز، کاشف، عصمت اور ظریف ہیں۔ ریسٹورنٹ مالک کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.