اے آر وائی - کراچی میں سہراب گوٹھ تھانے پرمسلح افراد کے حملے میں ایک اہلکارجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔