اے آر وائی - کراچی کےعلاقے ڈیفینس میں خیابان اتحاد میں بالٹی سے ڈیڑھ کلو وزنی بم برآمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا ۔