تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 جنوری 2013
وقت اشاعت: 20:38

کوئٹہ :جیل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ 2افرادجاں بحق

اے آر وائی - کوئٹہ جیل روڈ پر نامعلوم افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہر کے نواحی علاقے جیل روڈ جوگیزئی اسٹریٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حجام کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں بابر رشیداورعبدالعزیز نامی شخص جاں بحق ہوگئے۔



زخمی ہونے والے ایک شخص کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیاملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.