تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 جنوری 2013
وقت اشاعت: 20:58

رحیم یارخان :پنچائیت کا کارنامہ،لڑکی ونی،خاندان علاقہ بدر

اے آر وائی - رحیم یارخان کی بستی خانپور میں پسند کی شادی کر نے والے لڑکے کی بہن شہلا کو بارہ سال کے لڑکے کے ساتھ ونی کردیا، اورخاندان کو بھی علاقہ بدر کرنے کا حکم دیدیاگیا۔ ونی ہو نےو الی لڑکی شہلا نے پنچائیت کے فیصلے کے خلاف آواز بلند کر تے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔



لڑکی کا کہنا ہےکہ سردار اور اس کے لوگ اس کاا زبر دستی نکاح پڑھوا کر رخصتی کر وانے پر تلے ہوئے ہیں ، پنچائیت کے سردار جام شبیر اور اس کے بھائی جام صدیق کا کہنا ہے کہ ان کے علاقہ میں تھانہ کچہری تسلیم نہیں کی جاتی اور ان کے نزدیک ونی کی رسم غلط نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.