تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 فروری 2012
وقت اشاعت: 12:59

کوئٹہ : نامعلوم مقام سے دو راکٹ فائر،کوئی نقصان نہیں ہوا

اے آر وائی - کوئٹہ میں نامعلوم مقام سے فائر کئے گئے دو راکٹوں میں سے ایک آبادی پر آگرا جس سے مکان کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



سیکورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے دوراکٹ نامعلوم مقام سے فائر کئے جن میں سے پہلا راکٹ اسپنی روڈ پر واقع آبادی پر گرا راکٹ گرنے سے انور کاسی نامی شخص کے مکان کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ دوسرا راکٹ غیرآباد علاقے میں گرا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.