تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 فروری 2012
وقت اشاعت: 15:42

پشین:ریلوے لائن دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی

اے آر وائی - پشین کے قریب سرانان میں ریلوے لائن میں نصب پانچ کلو وزنی بم کو پشین بم ڈسپوزل اسکواڈنے ناکارہ بنا دیا۔



لیویز حکام کے مطابق تخریب کار ریلوے میں نصب بم سے کوئٹہ چمن پسنجر ٹرین کو اڑانا چارہے تھے،لیویز حکام کا کہنا ہے کہ تخریب کاروں کےخلاف ہر حال میں کارروائی کرنے کا تہیہ کررکھا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.