تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 فروری 2012
وقت اشاعت: 22:10

بہاولپور: کباڑیے کی دکان میں دھماکا، ملازمین اور بچی زخمی

اے آر وائی - بہاولپورکی تحصیل اوچ شریف میں کباڑیے کی دکان میں بم دھماکا، سات سالہ بچی سمیت تین افراد شدید زخمی۔

کباڑیئے کی دکان پر دو ملازمین تانبے کی تار کو پگھلا رہے تھے کہ زمین میں چھپا بم پھٹ گیا۔



بم کے ٹکڑے قریبی دکانوں اور گھروں میں جا گرے۔ جس سے ایک بچی سمیت تین ملازمین زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.