تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 9:54

مس امریکا ایلیویا کیسرپرسجا مس یونیورس کاتاج

اے آر وائی - مس امریکا کو مل گیا مس یونیورس کا خطاب۔۔ملکہ حسن بننے کا مقابلہ امریکاکی ایلیویا نے جیت لیا۔



ملکہ حسن بننے کا خواب۔ نواسی ملکوں کی حسینائیں ہوئیں ایک جمع جگہ۔ حسن کے جلووں سے ہوئی چکاچوند۔ ہر ایک کو ہے دعویٰ کہ وہی ہے اپنے ملک کی سب سے حسین دوشیزہ۔ مقابلہ ہے حسن اور ذہانت کا۔ ہونے لگا اعلان۔ سب ہوگئے ہمہ تن گوش دھڑکتے دل اور ساکت لمحے۔ کون بنے گی مس یونیورس فلپائن کی جیننی یا امریکا کی اولیویا ہوگیا اعلان اور دنیا کی سب کی خوبصورت لڑکی کا تاج سج گیا مس امریکا کے سرپر۔



ایلیویا تاج پہنتے ہوئے بے حد جذباتی تھیں۔ان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے۔ اولیویا امریکی تاریخ کی آٹھویں مس یونیورس ہیں۔ مس یونیورس بننے کے بعد اولیویا دنیا بھر کی سیر کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.