تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 جنوری 2013
وقت اشاعت: 7:57

نیویارک،اداکارہ مارلن منروکی یادگار تصویروں کی نمائش

اے آر وائی - ماضی کے معروف ہالی وڈ کی اداکارہ مارلن منرو کی یادگار تصویروں کی نمائش نیویارک میں جاری ہے۔



ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارلین مونرو جو کبھی تھیں ہر دل عزیز اج بھی پانچ دہائیوں کے بعد خبروں میں اکثر نظر آتی ہے۔ نیوریارک میں ان کی ایسی یادگار تصویروں کی نمائش کی جارہی ہے جو کبھی ماضی کا حصہ بن چکی تھی۔



انیس سو پچپن میں نیوریارک شہر میں مارلن مورو اپنے مداحوں کے ساتھ گزار جانے والا وقت ان تصویروں میں نمایاں ہے ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان نایاب تصویروں کی نمائش نے مارلین مونرو اور ان کے مدحواں میں نئی زندگی ڈال دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.