تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 جنوری 2013
وقت اشاعت: 8:16

برلن: موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

اے آر وائی - برلن فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات کا آغاز۔خوبصورت ہلکے پھلکے رنگوں سے سجے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش ہوئی۔



سرد موسم حسین پہناوے جرمنی کے شہر برلن میں ہوئی رنگ و روشنی کی برسات۔جہاں فیشن ویک میں برفانی موسم کے دلکش ملبوسات کی نمائش ہوئی۔برف کے نرم گرم روئی کے گالوں کی طرح ہلکے پھلکے رنگوں سے سجے کلیکشن پہن کر ماڈلز کی ریمپ واک ہوئی۔



نیلا رنگ تو موسم کی جان ہے۔اس لئے ڈیزائنر نے اپنے فیشن شو کے لئے یہی خاص رنگ چنا۔ تیز ہلکے مدھم اور روشن ۔ان سب رنگوں سے سجا برلن فیشن ویک۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.