تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 فروری 2013
وقت اشاعت: 9:30

کلکتہ میں گالا فیسٹول چینی ثقافت کے سنگ منایا جا رہا ہے

اے آر وائی - چینی سال نو کے موقع پر بھارت کے شہر کلکتہ میں گالا فیسٹیول کا میلہ سج گیا۔ چین کے سال نو کا۔۔گالہ فیسٹول۔۔ منا یا جارہا ہے۔ کلکتہ میں۔۔ دس فروری کو آنے والے چین کے سال نو کی تقریبات کو سجا یا جارہا ہے واتر اسنک کے سنگ جہاں لوگوں کی بڑی تعداد چین کے روایتی رقص اور ثقافت سے بھر پورمیلے سے لطف اندوز ہوگئی ہے جمع گالہ فیسٹول میں۔۔



چین کی تہذیب و تمدن کے کو عیاں کرتا میوزک اور موسیقی پر فنکاروں سمیت بچوں نے بھی پرفارمنس پیش کی۔۔لو نر ائیر اور چینی زبان میں۔۔چوگزہی۔۔کے نام سے جانے جانیوالے سال نو کا آغاز کلکتہ میں چائنا ٹاوٴن کے زیر اہتمام کرایا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.