5 فروری 2013
وقت اشاعت: 8:10
مرد اداکار ہٹ فلم کا کریڈٹ لے جاتے ہٰیں ، دیپیکا پڈکون
اے آر وائی - بولی وڈ کی سانولی سلونی اداکارہ دیپیکا پڈکون نے شکایت کی ہے کہ ہٹ فلم کا کریڈٹ مرد اداکار لے جاتے ہیں ۔۔۔ نے کہا ہے کہ وہ سو کروڑ میں فلم میں شو پیس کا کردار ادا نہیں کریں گے ۔
بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں دیپیکا پڈکون نے کہا کہ وہ ں فلم میں سو کروڑ کے عیوض بھی شو پیس کا کردار ادا نہٰیں کریں گی ۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کی ساتھی اداکارائیں تو شاید فضول گانوں پر رقص کرسکتی ہیں لیکن انہیں صرف کاک ٹیل فلم کی طرح کے کردار پسند ہیں۔ دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ وہ گجرات میں پیدا ہوئی اس لئے گجراتی اچھی بول لیتی ہیں ۔