تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:38

ملیکہ شراوت کا بھائی ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں

اے آر وائی - ممبئی : بھارتی اداکارہ ملکہ شراوت کے بھائی کو غیر ملکی کرنسی لانے پر ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیاہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ملکہ شراوت کے بھائی دبئی سے جیسے ہی ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچے تو تلاشی لینے سے ان کے قبضے غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ جس پر ایئر پورٹ حکام نے انہیں حراست میں لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.