تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 22:35

ہالی ووڈفلم دی گرین لینٹرن کے باکس آفس پرچھا جانے کا دعویٰ

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی تھری ڈی فلم دی گرین لینٹرن کے ڈائریکٹر نے ریلیز سے پہلے ہی فلم کے باکس آفس پر چھا جانے کا دعویٰ کردیا۔



یہ کہانی ہے ایسے سپاہی کی جس کو ایک انگوٹھی ملتی ہے جو مافوق الفطرت طاقتوں سے بھرپور ہوتی ہے اس انگوٹھی کے آنے کے بعد جنگجو سپاہی کی زندگی میں بھونچال آجاتاہے اور وہ ایک نئی دنیا کوفتح کرنے نکل پڑتاہے۔ایکشن ، رومانس اورتھرل سے بھرپور یہ فلم سترہ جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.