تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:14

ہالی ود فلمیں دی ہوبٹ اوردی لارڈ آ ف رنگزآ منے سامنے

اے آر وائی - ہالی وڈ کی جادوئی اور افسانوی فلم دی لارڈ آ ف رنگز کے مصنف کے ورثاء نے فلم میکر وارنر برادرز کے خلاف اسی لاکھ ڈالر حرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔



دی لارڈ آ ف دی رنگز کے مصنف جے آر آر کے ورثا اور پیبلیشر ہارپر کولِنز نے لاس اینجلس کی عدالت میں فلم دی ہوبِٹ کے فلم میکر وارنر برادرزکے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ جے آر آر کے ورثاء کا کہنا ہے کہ فلم میکر نے فلمی کریکٹرز کو نہ صرف کاپی کیا بلکہ فلم کے لیگل لائسینس سے بھی ناجائز رقم کمائی۔



مقدمہ نیوزی لینڈ میں ہونےو الے فلم دی ہوبٹ این ایکسپیکٹیڈ جرنی کے پرمئیر شو سے پہلے دائر کیا گیا۔فلموں میں ایک طرف جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے تو دوسری طرف خلائی مخلوق ایلین کی جنگ ہے جاری فلم دے لورڈ آ ف رنگزنے دو ہزار ایک سے دوہزار تین تک تین کروڑ کا نہ صرف بزنس کیا بلکہ ایک دو نہیں پورے سترہ آ سکرایوارڈز بھی جیتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.