تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 19:40

انجیلینا جولی بچوں کی خاطر فلم نگری چھوڑ رہی ہیں

اے آر وائی - ہالی ووڈایکشن گرل انجلینا جولی بچوں کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ رہی ہیں۔ انجلینا جولی کا ایکشن کی دنیا میں بڑا نام ہےان کے دم سے ہوتے ہیں ہالی ووڈ میں بڑے بڑے کام۔ رومانس ہو یا تھرل انجلینا دکھائے اپنی ایکٹنگ اِسکل وہ کبھی کسی نے نہ ڈریں مگر اب کی بار ہواہے انہیں خوف بچوں کے بگڑنے کا۔



زندگی بھر دوسروں کو سبق سکھانے والی انجلینا جولی بچوں کے ٹین ایج میں آجانے پر ہیں خوفزدہ،کہتی ہیں کہ فلمی دنیا سے زیادہ بچوں کو ان کی ضرورت ہے۔اب ہوسکتا ہے کہ وہ اداکاری کو کریں بائے بائے۔ وہ گھر بیٹھ کر بچوں کو تربیت دیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.