تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 مئی 2013
وقت اشاعت: 14:57

بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کر دی

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی نظر ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔سنجے دت نے اپنے وکلاء کے ذریعے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی در خواست جمع کر ائی تھی تاہم بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی نظر ثانی کی در خواست مسترد کرتے ہو ئے سنجے دت کو 18مئی کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.