20 مئی 2013
وقت اشاعت: 15:21
اپنی والدہ کی فلم کے ری میک میں کا م نہیں کر نا چاہتی،سو ہا علی خان
جیو نیوز - ممبئی …این جی ٹی …ما ضی کی مشہور اداکارہ شر میلا ٹیگو ر کے بیٹی سو ہا علی خا ن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی کسی فلم کے ری میک میں کام نہیں کر تا چاہتیں ۔ سوہا کا کہناہے کہ وہ قطعاً نہیں چا ہتیں کہ ان کا موزانہ ان کی والدہ شرمیلا ٹیگور سے کیا جا ئے ۔ سو ہا علی خان ’رنگ دے بسنتی‘ اور’ کھو یا کھو یا چاند‘ سمیت کئی فلموں میں کا م کرچکی ہیں لیکن ابھی تک کو ئی سپر ہٹ فلم ان کے کر یڈٹ پر مو جو د ہے تاہم یہ با ت انہیں پر یشان نہ کر تی ۔ سو ہا کے مطا بق وہ صرف ایسا کام کر نا چا ہتی ہیں جس میں انہیں مز اآ ئے ہٹ ہو نا ان کا مقصد نہیں ہے ۔