تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مئی 2013
وقت اشاعت: 22:1

اداکار رنبیرکپور فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

جیو نیوز - ممبئی …بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔ رنبیر کپور پر قسمت کی دیوی مہربان ہوئی ہے ، اوپرتلے کئی فلمیں بھی سائن کرلی ہیں ، ایک طرف یہ جوانی ہے دیوانی اور بے شرم کی پروموشن میں مصروف ہیں۔تو دوسری طرف انوراگ کی فلم ممبئی ولیولٹ کے لیے خود کوتیار کررہے ہیں ،شوٹنگ کے دوران اسڑیٹ فائٹر کا رول نبھاتے ہوئے رنبیر کی کمر میں چوٹ لگ گئی ہے۔ فائٹ کے لیے کینیا کے مارشل آرٹس کے ماہر رنبیر کو تربیت دے رہے ہیں ،فلم میں رنبیر کیساتھ انوشکا شرما سنگر کے روپ میں نظر آئیں گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.