21 مئی 2013
وقت اشاعت: 16:41
بھارتی شہر پٹنہ میں فیشن شو، کالج کی طالبات کے ریمپ پر جلوے
جیو نیوز - پٹنہ…بھارت کے شہر پٹنہ میں ہونے والے فیشن شومیں کالج کی طالبات نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔فیشن شو میں طالبات نے روایتی ملبوسات کے ساتھ ملکی ثقافت کے رنگ پیش کیئے۔ملبوسات میں فیشن کا جدیدانداز بھی نمایاں تھا۔ فیشن شو کے شرکاء کاکہنا تھا کہ اس طرح کی تقریبات سے ان میں اعتماد بڑھتا ہے اور ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملتا ہے۔