تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 مئی 2013
وقت اشاعت: 20:8

اینی میٹڈ فلم ’دی اسمرفس 2“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس…ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر اینی میٹڈ کامیڈی فلم دی اسمرفس کے سیکوئل دی اسمرفس ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔دی اسمرفس بیلجیئم2 کی کامک سیریز سے ماخوذ ہے۔ اس کے سیکوئل میں اسمرفس اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کی گئی ساتھی کو چھڑانے کی کوششیں کرتے نظر آئیں گے۔ اسمرفس ٹو کے ہدایت کار راجا گوسنل اور پروڈیوسر جارڈن کرنر ہیں۔ کیرے کرک پیٹرک کی تحریر کردہ یہ فلم 31جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.