تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 مئی 2013
وقت اشاعت: 20:56

جرم کی سنسنی خیز کہانی بالی وڈ فلم ”اینی می“کا میوزک ریلیز

جیو نیوز - ممبئی… جرم کی سنسنی خیز کہانی بالی وڈ فلم ”اینی می“کا میوزک ریلیز کردیا گیا ،بھارتی اینٹرٹینمنٹ کے کیپیٹل ممبئی میں بالی وڈ فلم ’اینی می ‘کا میوزک ریلیز ہوا۔ ریلیز کے موقع پر فلم کے ہیرو ہیروسنیل شیٹی ،متھن چکرورتی اور جانی لیور سمیت فلم کی کاسٹ موجود تھی۔اور تو اور خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے بھی فلم کے میوزک ریلیز میں خصوصی شرکت کی۔فلم 21 جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.