تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 مئی 2013
وقت اشاعت: 3:35

بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپورخان بھی ڈائمنڈز کی دیوانی نکلیں

جیو نیوز - ممبئی… این جی ٹی… پچھلے سال نومبرمیں شادی کے بندھن میں بندھنے والے سیف علی خان نے اپنی بیگم کرینہ کپورخان کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ کرینہ ڈائمنڈز کی دیوانی ہیں ۔چھوٹے نواب نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کرینہ کو مہنگے تحائف ہمیشہ پسند آتے ہیں اور اگر وہ ہیروں کی شکل میں ہوں پھر کیا ہی بات ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر کرینہ کو ایک بیش قیمت لگژری کار اور ڈائمنڈز میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو انکی بیگم کی چوائس یقیناً ہیرے ہی ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.