تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 مئی 2013
وقت اشاعت: 0:59

فلم”ونس اپون آ ٹائم اِن ممبئی اگین“ کے ٹریلر نے دھوم مچادی

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ کے کھلاڑی کمار کی نئی انڈر ورلڈ تھرلر فلم ”ونس اپون آ ٹائم اِن ممبئی اگین“ ریلیز تو عید پر ہوگی لیکن فلم کی پہلی جھلک نے دنیا بھر میں دھوم مچادی ہے ۔ اکشے ، سوناکشی اور عمران کی فلم میں کھیل بھی ہے اور کھلاڑی بھی ،فلم کے ڈائیلاگز میں بڑا دم ہے،اور لوکیشن بھی بے مثال اورتو اورایکشن کا بھی کوئی جواب نہیں ،بمئی کے انڈر ورلڈ پر بننے والی فلم تو عید پر ریلیز ہوگی لیکن جو بھی فلم کا ٹریلر دیکھ رہا ہے وہ ابھی سے فلم دیکھنے کا انتظار کر رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.