تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 مئی 2013
وقت اشاعت: 11:57

ایکشن فلم"فاسٹ اینڈ فیوریس 6 " پاکستان میں ریلیز

جیو نیوز - لاہور… ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم،فاسٹ اینڈ فیوریس 6، کو پاکستانی سینماء گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا،فلم کا پریمئیر لاہور میں منعقد ہوامقامی سینماء گھر میں ہونے والے پریمئیر میں فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جس میں شوبز سے منسلک افراد بھی شامل تھے۔یہ فلم سات مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کی گئی تاہم پاکستان میں اب نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.