تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2013
وقت اشاعت: 2:20

نئی تھری ڈی فلم epic جیو فلمز کے تحت پاکستان بھر میں ریلیز

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں شاندار پریمئیر کے ساتھ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی فلم epic جیو فلمز کے تحت پاکستان بھر میں ریلیز کر دی گئی۔ایٹریم مال سینما کراچی میں سجے ریڈ کارپٹ کی یہ گہما گہمی ہالی ووڈ کی نئی انیمیٹیڈ فلم epic کی بدولت ہے جس کے پریمئیر کے لئے بچوں کی بڑی تعداد نے اپنے والدین کے ہمراہ بڑی تعداد میں سینما کا رخ کیا ہے۔ویلیم جوئیس کے ناول پر مبنی اس دلچسپ کہانی کو کمپیوٹر انیمیٹیڈ تھری ڈی فلم کی شکل آئیس ایج کے مشہور زمانہ ڈائیرکٹرکرس ویج نے دی ہے جس کابچے تو کیاہر عمر کے فلم بینوں کو شدت سے انتظار تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.