تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 جون 2013
وقت اشاعت: 20:29

مائیکل جیکسن کی بیٹی کی بیٹی پیرس کی خودکشی کی کوشش

جیو نیوز - لاس اینجلس …لاس اینجلس کے نزدیک رہائشی پاپ گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس نے خود کشی کی کو شش کی۔تاہم اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح پیرس جیکسن کو ان کے گھر سے اسپتال لے جاتے دیکھا گیا۔پیرس جیکسن نے ہاتھ کی کلائی تیز دھار آلے سے کاٹ لی تھی اور ان کی کلائی پر کئی زخم آئے تھے۔پیرس جیکسن کی والد ہ نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔امریکی میڈیا نے اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیرس جیکسن کی حالت بہتر ہے۔پیرس جیکسن پہلے بھی خود کشی کی کوشش کرچکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.