تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جون 2013
وقت اشاعت: 15:32

خان ہیروز کے سامنے بچہ ہوں، رنبیر کپور

جیو نیوز - ممبئی…راک اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کے باوجود وہ اب بھی خان ہیروز سے بہت پیچھے ہیں ۔ رنبیر نے گانا بھلے ہی بدتمیزی والا گایا ہو لیکن فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی “کی ریکارڈ کامیابی کے بعد بھی ان کا دماغ ابھی خراب نہیں ہوا۔ رنبیر کہتے ہیں شاہ رخ ،عامر اور سلمان خان کی بالی وڈ پر حکمرانی کو 25 سال ہوگئے ہیں اور وہ تو ابھی صرف پانچ سال ہی پرانے ہوئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.