تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 جون 2013
وقت اشاعت: 12:2

میکسکو :بر صغیرسے متعلق آٹھویں صدی کے فن پاروں کی نمائش

جیو نیوز - میکسکو…میکسیکو میں برصغیر کے آٹھویں صدی کے فن پاروں کی نمائش جاری ہے۔میکسیکو سٹی کے نیشنل انتھروپولوجی میوزیم میں جنوب مشرقی ایشیا کے آٹھویں صدی کے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ جسے وژن آف انڈیا کا نام دیا گیا ہے۔ نمائش میں سو سے زائد نادر فن پارے رکھے گئے ہیں، جس میں ہندی ادب ،اسلامی ثقافت سے متاثر فن پارے اور بدھ مت کی تصاویر پینٹنگ شامل ہیں۔ جبکہ سولہویں صدی میں مغل بادشاہ اکبر کے بنائے گئے کچھ فن پارے بھی اس نمائش کا حصہ ہیں۔ نمائش ستمبر تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.