تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 جون 2013
وقت اشاعت: 5:44

”مین آف اسٹیل“ 21 جون سے جیو فلمز کے تعاون سے پاکستان میں نمائش ہوگی

جیو نیوز - لندن…دل تھام کر بیٹھیں، سپرمین اس بار کچھ ایسا کرنے والا ہے، جو پہلے کبھی کسی نے دیکھا، نہ سنا۔ یہ کہنا ہے سپر مین سیریز کی ’مین آف اسٹیل‘ میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے والے ہنری کیول کا۔لندن میں ’ مین آف اسٹیل‘ کے یورپئین پریمئر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہنری کیول کا کہنا تھا کہ سپر مین کے نئے ایڈوینچرز ، اپنی مثال آپ ہیں۔ فلم دیکھنے والے حیران رہ جائیں گے۔ایکشن، ڈراما اور تھرل سے بھری اس فلم میں ہنری کیول کے ساتھ رسل کرو بھی نظر آ ئیں گے۔پاکستانی شائقین کے لیے یہ فلم ، جیوفلمز کے تعاون سے اکیس جون سے ملک بھر کے سینماوٴں میں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.